| زمرہِ اصحاب میں نایاب گوہر دیکھ کر |
| وارثِ دانائی و محراب و منبر دیکھ کر |
| بعد اپنے سب سے اعلیٰ سب سے برتر دیکھ کر |
| مرتضیٰؑ کو خانہ زادِ ربِ اکبر دیکھ کر |
| بیاہ دی بیٹی پیمبرؐ نے بڑا گھر دیکھ کر |

معلومات