| ان پہاڑوں کے پار کیا ہو گا |
| اور کہاں راستہ یہ جائے گا |
| اس کہانی کی حد پہ کیا ہو گا |
| میں نہ ہوں گا تو فرق کیا ہو گا |
| میں جو تھا بھی تو کوئی فرق نہ تھا |
| وقت پہلے بھی کب رکا تھا یہاں |
| اپنے ہونے سے یا نہ ہونے سے |
| وقت کو فرق ہی نہیں پڑتا |
| ان پہاڑوں کے پار کیا ہو گا |
| اور کہاں راستہ یہ جائے گا |
| اس کہانی کی حد پہ کیا ہو گا |
| میں نہ ہوں گا تو فرق کیا ہو گا |
| میں جو تھا بھی تو کوئی فرق نہ تھا |
| وقت پہلے بھی کب رکا تھا یہاں |
| اپنے ہونے سے یا نہ ہونے سے |
| وقت کو فرق ہی نہیں پڑتا |
معلومات