جو چل دیئے جہاں سے فراموش ہوگئے |
رو دھو کے رشتہ دار بھی خاموش ہوگئے |
مرنے کے بعد روح تو پرواز کر گئی |
مٹی کے پتلے مٹی میں روپوش ہوگئے |
جو چل دیئے جہاں سے فراموش ہوگئے |
رو دھو کے رشتہ دار بھی خاموش ہوگئے |
مرنے کے بعد روح تو پرواز کر گئی |
مٹی کے پتلے مٹی میں روپوش ہوگئے |
معلومات