سوالی ہیں کوچہء و بازار میں
یہ دن بیت جاتا ہے تکرار میں
اجالا چراغوں کا بڑھتا نہیں
سحر کی تجلّی سے مقدار میں
ابھی آشنائی کا آغاز تھا
ہوئے بے تکلف وہ اظہار میں
بنے جب سے منصف ستمگر یہاں
دہائی گئی سب کی بیکار میں

0
3