| دل کو کیسے گِلے لگائے ہیں |
| رنج اس نے عجب اٹھائے ہیں |
| تھی محبت تو ہم تمہارے تھے |
| اور اب فاصلے بڑھائے ہیں |
| ہم کو زینت بنا کے محفل کی |
| اور اب راستے بھلائے ہیں |
| پہلے نوچا ہماری عصمت کو |
| اور اب دام بھی گھٹائے ہیں |
| میرے محسن مرے خداوندا |
| تو نے کیسے خدا بنائے ہیں |
| دل کو کیسے گِلے لگائے ہیں |
| رنج اس نے عجب اٹھائے ہیں |
| تھی محبت تو ہم تمہارے تھے |
| اور اب فاصلے بڑھائے ہیں |
| ہم کو زینت بنا کے محفل کی |
| اور اب راستے بھلائے ہیں |
| پہلے نوچا ہماری عصمت کو |
| اور اب دام بھی گھٹائے ہیں |
| میرے محسن مرے خداوندا |
| تو نے کیسے خدا بنائے ہیں |
معلومات