کالے رنگ کے کپڑے پہنے لگتا تو شہزادہ ہے
سب کو پیارا لگتا مجھ کو لگتا تھوڑا زیادہ ہے۔۔۔۔۔۔❤❤
مسما ناز

2
100
شعر تو قدرے منفرد اور اچھا ہے مگر یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اسے رباعی کیوں شمار کیا گیا ہے جبکہ یہ تو اکیلا شعر ہے اور رباعی چار مصرعوں کی ہوتی ہے۔

جی سر یہ شاید غلطی سے ہوا ہے میں نے تو شعر ہی درج کیا تھا اگر درست ہوسکا تو میں ابھی کر دونگی درست