| بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم |
| صلوا علی الحبیب ※ صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد |
| مدح تیری لطف ہی لطف کا آرام ہے |
| تیری مدحِ بزم کی جس کو ملتی شام ہے |
| ساری دنیا میں تری ، ہے حکومت ایسی کے |
| ہر زماں آقاﷺ رواں ، تیرا ہی ہنگام ہے |
| نور تیرا جلوہ گر ہوتا کس کو تاپ تھی |
| حسن تیرا آج بھی آنکھ سے اِبہام ہے |
| ٹھوکریں ہی کھائے ہے ٹھوکریں ہی ہیں نصیب |
| جو ترے در سے پِھرا وہ بُرا ناکام ہے |
| یہ ترا جو عشق ہے جو سخن سے آشکار |
| اللّٰہ کے محبوبﷺ سے اے رضؔی اکرام ہے |
معلومات