خالق نے انسان کو دی اصلی ذہانت
انسان نے ایجاد کی ہے نقلی ذہانت
کرتی ہے سبھی کام پر الفت نہیں کرتی
احساس سے عاری ہے مصنوعی ذہانت

0
26