| چھیڑی گئی ہے پھر غزل آداب عرض ہے |
| دل ہے جوان آج کل آداب عرض ہے |
| اک پل بھی دینے کے لیے صد بار شکریہ |
| ملتا ہے دل کو ایک پل آداب عرض ہے |
| پھر ہم نے اس کو ایسے مکرر غزل سنائی |
| پھر داد مل گئی ڈبل آداب عرض ہے |
| چھیڑی گئی ہے پھر غزل آداب عرض ہے |
| دل ہے جوان آج کل آداب عرض ہے |
| اک پل بھی دینے کے لیے صد بار شکریہ |
| ملتا ہے دل کو ایک پل آداب عرض ہے |
| پھر ہم نے اس کو ایسے مکرر غزل سنائی |
| پھر داد مل گئی ڈبل آداب عرض ہے |
معلومات