زور جتنا ہے ترے بس میں لگا لے اتنا
اور اس ظلم کی چکی کو چلا لے جتنا
چڑھ کے سولی پہ زمانے کو منور کرنا
ہم سے شوریدہ سروں کا ہے فسانہ اتنا

0
5