| بچوں کے نتیجوں سے پریشان ہیں کیوں |
| اپنے ہی عوامل سے انجان سے کیوں |
| شکر جو ملائی نہیں پھولوں میں کبھی |
| گل قند بھلا نکلے نمک دان سے کیوں |
| بچوں کے نتیجوں سے پریشان ہیں کیوں |
| اپنے ہی عوامل سے انجان سے کیوں |
| شکر جو ملائی نہیں پھولوں میں کبھی |
| گل قند بھلا نکلے نمک دان سے کیوں |
معلومات