| شب ہے بنائی رب نے آرام کے لئے |
| دن ہے بنایا اللہ نے کام کے لئے |
| خالق کی بندگی بھی لازم ہے رات دن |
| شام و سحر ہیں اللہ کے نام کے لئے |
| شب ہے بنائی رب نے آرام کے لئے |
| دن ہے بنایا اللہ نے کام کے لئے |
| خالق کی بندگی بھی لازم ہے رات دن |
| شام و سحر ہیں اللہ کے نام کے لئے |
معلومات