تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
8 ستمبر 2026
موزوں
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
اللہ اکبر
مکاں سے آگے لا مکاں ہے
زماں سے آگے لا زماں ہے
سبھی سے آگے بس خدا ہے
وہی جو خالقِ جہاں ہے
0
4
معلومات
معلومات