دل بجھ ہی تو گیا ہے زیست کی رونقوں سے |
منزل آگے بھی کوئی ہے کیا ان سروں سے |
وقت کا کرتب بھی تو عجیب ہے میرے یار |
آساں بھی کیسے ہے سامنا کرنا یوں دکھوں سے |
ہے رخ ایسے فطرت انساں تو سوچے کیوں |
مطلب کیسے نہیں ہے بھلا ایسے سکوں سے |
منزل کیوں نظر آرہی تھی ایسے عالم میں |
اصلیت چپھتی نہیں ہے بھلا کیا دلوں سے |
معلومات