اس نے سبھی انسان کو آپس میں ملایا
اسلام کا انساں پہ کرم ہے کہ نہیں ہے
ہر دامنِ افرنگ پہ مظلوموں کا ہے خوں
پر اس سے تاریخِ امم ہے کہ نہیں ہے
یہ بلبلِ ناشاد کہیں اڑتی چلی جائے
آہوں کا مری تجھ کو بھرم ہے کہ نہیں
تسکینِ ہوس کے لیے عورت میں مساوات
یہ مسئلہ مغرب میں اہم ہے کہ نہیں
تیری کدو کاوش ہی سے ایمان کی جانب
بڑھتا ہوا الحادی قدم ہے کہ نہیں ہے

0
21