| تیرے ہاتھ میں ہے شیطاں بَشکلِ موبائل |
| تیرے وقت کو یہ کرتا ہے چپکے سے زائل |
| نسل نو کے دل میں چاہت نہیں ہے جنت کی |
| آئی فون کا لیکن ہر جوان ہے سائل |
| تیرے ہاتھ میں ہے شیطاں بَشکلِ موبائل |
| تیرے وقت کو یہ کرتا ہے چپکے سے زائل |
| نسل نو کے دل میں چاہت نہیں ہے جنت کی |
| آئی فون کا لیکن ہر جوان ہے سائل |
معلومات