سبھی کے دکھ سبھی میں بانٹتا ہوں
نہیں برداشت اب، میں مانتا ہوں
فقیروں پر خدایا رحم فرما
سزا کس جرم کی دی، جانتا ہوں
کسی سے میری یوں قربت نہیں ہے
دعائیں مانگتا ہوں چوٹتا ہوں
بیاباں میں نہیں ہے نام لے وا
آپنی آہٹ سے خود ہی چونکتا ہوں
پرائے بن کے، ہمراز چل دیئے ہیں
میں سورج شام کا ہوں، ڈوبتا ہوں

135