نایاب موتیوں کے خریدار گھٹ گئے
میرے حسین خواب رذیلوں میں بٹ گئے
کرنا تھا انتخاب شکم اور دل کے بیچ
ہم نے جبیں بچا لی مگر ہاتھ کٹ گئے

0
3