ہے کون علم سیکھ کے بر باد ہو گیا |
ہاں جا کے مدرسے میں جو آباد ہو گیا |
کرتا ہوں احترام رکھوں پاس ہر گھڑی |
جب سے کہ فون ہے مرا استاد ہو گیا |
ہے کون علم سیکھ کے بر باد ہو گیا |
ہاں جا کے مدرسے میں جو آباد ہو گیا |
کرتا ہوں احترام رکھوں پاس ہر گھڑی |
جب سے کہ فون ہے مرا استاد ہو گیا |
معلومات