دو ٹوٹے پھوٹے لوگوں نے
ملتے ہی پہلا کام کیا
اک شدت سے وہ ٹکرائے
اور کرچی کرچی بکھر گئے
پھر عمر گذاری ساتھ مگر
پر آج تلک نہ جُڑ پائے

0
3