کم بچے لوگ محبّت کو بڑھانے والے |
جس طرف دیکھو نظر آئیں ستانے والے |
دیکھنے آئیں جو جلنے کا تماشہ پہلے |
لوگ ہوتے ہیں وہی آگ لگانے والے |
کم بچے لوگ محبّت کو بڑھانے والے |
جس طرف دیکھو نظر آئیں ستانے والے |
دیکھنے آئیں جو جلنے کا تماشہ پہلے |
لوگ ہوتے ہیں وہی آگ لگانے والے |
معلومات