| بوجھ جو بڑھ گئے زندگی کے |
| دن بھلا ہی دیئے عاشقی کے |
| رفتہ رفتہ بچھڑ ہی گئے سب |
| وہ تعلق جو تھے دلبری کے |
| عشق آسان ہے کر لو ہمت |
| دیکھ عالم تو بھی بے کسی کے |
| آپ سب لوگ جو بے وفا ہیں |
| آپ قابل نہیں دشمنی کے |
| جن کو رنگین لگتی ہے دنیا |
| وہ طلب گار تھے سادگی کے |
| بوجھ جو بڑھ گئے زندگی کے |
| دن بھلا ہی دیئے عاشقی کے |
| رفتہ رفتہ بچھڑ ہی گئے سب |
| وہ تعلق جو تھے دلبری کے |
| عشق آسان ہے کر لو ہمت |
| دیکھ عالم تو بھی بے کسی کے |
| آپ سب لوگ جو بے وفا ہیں |
| آپ قابل نہیں دشمنی کے |
| جن کو رنگین لگتی ہے دنیا |
| وہ طلب گار تھے سادگی کے |
معلومات