| نصیب چمکے عتیقؔ، تیرے لبوں پہ ذکرِ حبیب آیا |
| میں لکھتے لکھتے نبی کی نعتیں، خدا کے بے حد قریب آیا |
| قبول ہوں گی دعائیں ساری خدا سے مانگو نبی کا صدقہ |
| میں ان کا صدقہ ہی دے رہا ہوں پیامِ ربِّ المجیب آیا |

معلومات