تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
11 مئی 2026
موزوں
Muhammad Naseem Ashraf
@NaseemSaifi
لن ترانی
اے خدا تو مجھے اپنا جلوہ دکھا
اپنے عرفان سے پیاس دل کی بجھا
لن ترانی ہے فرمان تیرا بجا
جاگتے نے سہی خواب میں ہی تو آ
0
معلومات
معلومات