| سخن کی سرزمیں ہوگی بہار آشنا پھر |
| غزل تو گنگنا بادِ صبا کے لہجے میں |
| تری وفا کا مجھے علم ہے مگر اے دوست |
| تو مجھ سے بات نہ کر بے وفا کے لہجے میں |
| سخن کی سرزمیں ہوگی بہار آشنا پھر |
| غزل تو گنگنا بادِ صبا کے لہجے میں |
| تری وفا کا مجھے علم ہے مگر اے دوست |
| تو مجھ سے بات نہ کر بے وفا کے لہجے میں |
معلومات