| شاخ سے بچھڑا تو ہر طوفان نے پالا مجھے |
| آندھیوں نے لوریاں دیں ضبط میں ڈھالا مجھے |
| آپکو لے بیٹھا واللّہ پارسائی کا جنوں |
| بس یہی اک فرق تھا جس پر کیا بالا مجھے |
| آہ وہ آنکھوں کی مستی آہ وہ شامِ غزل |
| آپ کی اٹھکیلیوں نے مار ہی ڈالا مجھے |

معلومات