موسم کی مثل مجھ پہ تو آئے ہیں مصائب
خارج نہ ہوا پہلا کہ اک اور ملا ہے
قسمت میں تھا جو کچھ بھی ملا ہے وہ تو ہم کو
تم جو نہ تھے تقدیر میں کیا تجھ سے گلہ ہے
ہم کو بھی محبت کا کوئی شوق نہیں تھا
یہ شوقِ محبت بھی ترے رخ سے ملا ہے

0
4