| جب دل بچانے کے فسانے ڈھونڈھے |
| سب بے وفاؤں کے ٹکانے ڈھونڈھے |
| اب کون کرتا ہے وفا یہاں پر |
| لوگوں نے خود غم کے خزانے ڈھونڈھے |
| سب پھول بھی اپنے خزاں بھی اپنی |
| پھر کیوں نہیں گلشن ترانے ڈھونڈھے |
| سب قبر میں دفنائیں گے مجھے اب |
| اچھے مٹانے کے بہانے ڈھونڈھے |
| فیضان وعدے تھے وفا کے اپنے |
| ہم نے جفا کے کب زمانے ڈھونڈھے |
معلومات