مئے عشقِ حقیقی کا مزہ پینے میں آتا ہے
خدا کا فضل ہو تو پھر مزہ جینے میں آتا ہے
خدا کا ذکر کرتا ہے منور دل کے گوشوں کو
نظر پھر صبغت اللہ دل کے آئینے میں آتا ہے

0
16