تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
3 جون 2025
نظم
محسن رضا
@Mr512
پیرہن
میں غم کے پیرہن کی وہ
عجب آواز رکھتا ہوں
عجب الفاظ رکھتا ہوں
عجب انداز رکھتا ہوں
عجب تاثیر رکھتا ہوں
جو سینہ چیر دینے کی
کلیجہ منہ کو لانے کی
عجب تاثیر رکھتے ہیں
1
3
معلومات
معلومات