| اور کیا عہدِ وفا ہوتے ہیں |
| لوگ ملتے ہیں جدا ہو تے ہیں |
| کب بچھڑ جائیں ھم راہِ ہی تو ہے |
| کب بدل جائے نظر ہی تو ہے |
| جان و دل جس پہ فدا ہو تے ہیں |
| بات نکلی بھی زمانے سے تھی |
| جس کو ہو بھولنے کی عادت بھی |
| آپ کیوں ہم سے خفا ہوتے ہیں |
| جب رُلا لیتے ہیں جی بھر کے ہمیں |
| جب ستا لیتے ہیں جی بھر کے ہمیں |
| تب کہیں خوش وہ ذرا ہوتے ہیں |
| اور کیا عہدِ وفا ہوتے ہیں |
| لوگ ملتے ہیں جدا ہو تے ہیں |
| محمد ندیم |
معلومات