مجھ سے دور نہ جایا کر |
یا پھر یاد نہ آیا کر |
یوں نہ بن سمندر سا |
دریا کو نہ کھایا کر |
چھوڑ دے آگ لگانا تو |
بادل بن کے آیا کر |
یا تو خود ہی زحمت کر |
یا پھر مجھے بلایا کر |
دن بھر گھڑیاں گنتی ہوں |
شام سے پہلے آیا کر |
نیند اڑانےنور کی تو |
یوں نہ خواب میں آیا کر |
مجھ سے دور نہ جایا کر |
یا پھر یاد نہ آیا کر |
یوں نہ بن سمندر سا |
دریا کو نہ کھایا کر |
چھوڑ دے آگ لگانا تو |
بادل بن کے آیا کر |
یا تو خود ہی زحمت کر |
یا پھر مجھے بلایا کر |
دن بھر گھڑیاں گنتی ہوں |
شام سے پہلے آیا کر |
نیند اڑانےنور کی تو |
یوں نہ خواب میں آیا کر |
معلومات