| ہمیں کیا پَتا اُن کی نظرِ کرم کا |
| کہاں ہو رہی ہے، کدھر ہو رہی ہے |
| ہو نظرِ کرم ہم پہ تو ہم بتائیں |
| کہ نظرِ کرم ہاں، اِدھر ہو رہی ہے |
| ہمیں کیا پَتا اُن کی نظرِ کرم کا |
| کہاں ہو رہی ہے، کدھر ہو رہی ہے |
| ہو نظرِ کرم ہم پہ تو ہم بتائیں |
| کہ نظرِ کرم ہاں، اِدھر ہو رہی ہے |
معلومات