مختلف شکلوں کا عادی نہیں ہوں
میں تو عاشق ہوں فسادی نہیں ہوں
جا بجا محفلوں میں جا جا کے میں
تیرے ظلموں کا منادی نہیں ہوں

0
9