| اب کے جب تجھ سے سامنا ہو گا |
| تو بھی حیران ہی کھڑا ہو گا |
| تیرے جانے پہ جو نہ بہہ پایا |
| اشک آنکھوں میں جم گیا ہو گا |
| ٹہنیاں رو رہی تھیں پانی کو |
| گل نے شاید یہ سن لیا ہو گا |
| اب تو اک عمر ہو گئی دیکھے |
| کس نے سوچا تھا اس طرح ہو گا |
| اب کے جب تجھ سے سامنا ہو گا |
| تو بھی حیران ہی کھڑا ہو گا |
| تیرے جانے پہ جو نہ بہہ پایا |
| اشک آنکھوں میں جم گیا ہو گا |
| ٹہنیاں رو رہی تھیں پانی کو |
| گل نے شاید یہ سن لیا ہو گا |
| اب تو اک عمر ہو گئی دیکھے |
| کس نے سوچا تھا اس طرح ہو گا |
معلومات