تعصب میں سراسر مل گیا ہے آج بھگوا رنگ
ذرا ٹَکلے کو دیکھو یہ اسی پہچان والا ہے
سبھی کو خاک ہونا ہے تو لڑنا اور جھگڑنا کیا
یہ ہے شمشان والا تو وہ قبرستان والا ہے

0
29