| کہیں جو خود کی زبانی تو ہو گلہ ہم سے |
| کہے جو غیر تو پھر بھی ہمیں سے تم کو گلہ |
| ہر ایک شکل میں رسوائی جب مقدر ہے |
| تو کس سے شکوہ ہو کس سے رکھیں امیدِ صلہ |

معلومات