سرچ گوگل پر کرو تم، یا پڑھو کوئی کتاب
ہے مری تخلیقِ خالص، یہ نہ ہوگی بازیاب

0
1
7
جناب شاعرانہ تعلی میں بھی سمجھتا ہوں مگر اس میں اتنی جلد بازی بھی اچھی نہیں

سرچ گوگل پر کرو تم، یا پڑھو کوئی کتاب
ہے مری تخلیقِ خالص، یہ نہ ہوگی بازیاب

بازیاب کا مطلب ہوتا ہے کسی چیز کو دوبارہ پا لینا - کسی چیز کا واپس مل جانا وغیرہ-
یہاں اس لفظ کا استعمال ہی غلط ہے آپ کی تخلیق کھو نہیں گئی ہے جو بازیاب نہیں ہوگی
جس شعر میں آپ اپنے کلام کی عظمت کا بیان کر رہے ہیں اسی میں آپ نے غلط لفظ استعمال کر دیا ہے '

0