| اندھیری سیاہی |
| میں تنہاؔ رہوں گا |
| تباہی سہوں گا |
| نہ آئے گا کوئی |
| مرے غم کدے میں |
| پرانی کتابیں |
| رسالے، جریدے |
| جو بکھرے پڑے ہیں |
| پڑے ہی رہیں گے |
| یہ دیواریں یوں ہی |
| اندھیری رہیں گی |
| سیاہی بھریں گی |
| اندھیری سیاہی |
| اندھیری سیاہی |
| میں تنہاؔ رہوں گا |
| تباہی سہوں گا |
| نہ آئے گا کوئی |
| مرے غم کدے میں |
| پرانی کتابیں |
| رسالے، جریدے |
| جو بکھرے پڑے ہیں |
| پڑے ہی رہیں گے |
| یہ دیواریں یوں ہی |
| اندھیری رہیں گی |
| سیاہی بھریں گی |
| اندھیری سیاہی |
معلومات