اٹھو شیرو پھر اپنی ڈھاک دنیا کو دکھا دو تم
مجاہد بن کے اب اسلام کی رونق بڑھا دو تم
خدا کے کرم سے تم کو ملے گی شوکتِ رفتہ
صف میدان میں دشمن کو اپنے گن دکھا دو تم

8