رمز حکمت کی آج کہتے ہیں
آفتوں کو علاج کہتے ہیں
پھر رعایت میں آپ کی بدلہ
جس کو اپنا مزاج کہتے ہیں

0
7