| آہنی دیوار سے بھارت ہؤا ہے بد حواس |
| عاصمی للکار نے سب کو چٹا دی دھول گھاس |
| کھانے کو بھی کچھ نہیں ہے اور نہ کچھ آس پاس |
| گاؤ کے فضلے سے اب بھجنے لگی ہندو کی پیاس |
| چیختا پھرتا ہے ارنب ہو گیا ہے بدحواس |
| چاٹتا پھرتا ہے بخشی اپنے زخموں کی اساس |
| کس طرح عاصم نے دیکھو کر دیا ہے بے لباس |
| رو پڑا مودی منافق اُڑ گئے ہوش و حواس |
| عزت و تکریم آ سکتی نہیں کافر کو راس |
| جنگ پھر ہو گی کبھی یہ تو تھا خالی اقتباس |
| مجھ کو مروایا ہے ڈوول نے رہِ اخلاص و آس |
| اسکے سارے مشوروں نے کر دیا ہے ستیاناس |
| دیکھ لو ڈونلڈ جی سُن لو آج میری التماس |
| اب نہ پنگا لوں گا پاکستان سے نہ آس پاس |
| وشنو دیوی جی بچا لو مجھکو پاکستان سے |
| کہہ رہا ہوں رام سے اوتار سے بھگوان سے |
معلومات