| غم تو یہ ہے کہ تمہیں بھلانے کا غم نہیں |
| گر سوچ پائے کوئی تو یہ غم بھی کم نہیں |
| کس طرح کھوج لیتے ہیں دردِ نہاں یہ لوگ |
| ہنس بھی رہا ہوں اور یہ آنکھیں بھی نم نہیں |

معلومات