تقطیع
اصلاح
اشاعت
منتخب
مضامین
بلاگ
رجسٹر
داخلہ
عروض
بلاگ
13 مئی 2026
قطعہ
Shabbir Ahmad Azhar
@iasahmad
پیار ہی پیار دے گی یہ دنیا
پیار ہی پیار دے گی یہ دنیا
تجھ سے پھر پیار کم نہیں ہوگا
تو جو کر لے سلام چھوٹوں سے
تیرا معیار کم نہیں ہوگا
0
5
معلومات
معلومات