| رہی منتظر کئی مدتوں کی تڑپ مری |
| ترے رخ پہ یہ جو نقاب ہے وہ عذاب ہے |
| کوئی کیسے دے، یہ کہاں ملے گا ، ذرا بتا |
| یہ تو عمر بھر کا حساب ہے وہ عذاب ہے |
| تجھے دل ہی دل میں بنا کے اپنا تھا خوش بہت |
| تو نے جب سے مانگا جواب ہے وہ عذاب ہے |
| یہ نیا زمانہ نئی نسل کو خدا بچاۓ |
| جو عمر سے پہلے شباب ہے وہ عذاب ہے |
| یہ جو چل رہا سو نیا زمانہ نئی نسل " میں" |
| جو چھو ٹی عمرکا شباب ہے وہ عذاب ہے |
معلومات