نعت اردو
ذکر نبی کا کرنا ایک عبادت ہے
نعت نبی کی پڑھنا ایک عبادت ہے
پاک نبی کا قول و فعل حدیثیں ہے
اور حدیثیں سننا ایک عبادت ہے
پاک نبی کا رستہ حق کا رستہ ہے
اس رستے پر چلنا ایک عبادت ہے
سہرا ہے قرآن میں میرے آقا کا
سہرا نبی کا لکھنا ایک عبادت ہے
حسن حسین علی ہیں پیارے آقا کے
صدقے ان کے منگنا ایک عبادت ہے
قبر پرستی کرنا شرک ہے کہتے ہیں
روضے پاک پہ جانا ایک عبادت ہے
انور نمانا

0
7