| بتاؤ کس نے کروایا تھا وہ سب و شتم، کس نے |
| عداوت حضرتِ حیدر سے رکھی یہ بھی بتلاؤ |
| بتاتے ہو ہمیں صلحِ حسن کا چیخ چِلّا کے |
| مگر اِس میں کی کس نے عہد شکنی یہ بھی بتلاؤ |
| کرو صلحِ حسن کا شوق سے پرچار اے واعظ |
| ولیکن شرطِ پنجم اُس میں کیا تھی یہ بھی بتلاؤ |

معلومات