وہ باطل کے لشکر کا سلطان ہے
کہ جھوٹ اب تو اس دور کی جان ہے
تکبر کی راہوں پہ چلنا سکھائے
کہے "میں" ہی قدرت کا فرمان ہے
عداوت کی آگ اس کے دم سے لگی
محبت سے وہ کتنا انجان ہے
مگر یاد رکھ اس کی ہستی ہے ہیچ
جو توبہ کرے، وہ تو ذیشان ہے

0
3