| زخم اندر سے کاٹتے ہیں اب |
| تیری فرقت میں جو لگے ہیں |
| مجھ کو تھاما دکھوں میں جس نے |
| اپنوں سے بڑھ کر تو وہ لگے ہیں |
| ہر سو ہر جانب مرے گھر میں |
| ہجر کے ہی انبوہ لگے ہیں |
| تم بچا لو اب زخموں سے خود کو |
| ہم کو لگنے تھے سو لگے ہیں |
| زخم اندر سے کاٹتے ہیں اب |
| تیری فرقت میں جو لگے ہیں |
| مجھ کو تھاما دکھوں میں جس نے |
| اپنوں سے بڑھ کر تو وہ لگے ہیں |
| ہر سو ہر جانب مرے گھر میں |
| ہجر کے ہی انبوہ لگے ہیں |
| تم بچا لو اب زخموں سے خود کو |
| ہم کو لگنے تھے سو لگے ہیں |
معلومات