| میرے دل میں تو ہی سما یا ہے |
| میرے جیون کا تو ہی سرما یہ ہے |
| وہ جو بھٹکے د ور خلائوں میں |
| چاند نے میرے اس کو گہنا یا ہے |
| ہیں حسیں دنیا میں بہت لیکن |
| مری نظروں کو تو ہی بھایا ہے |
| پیار ہے تیرا نرم ہاتھوں پر |
| حنا سے تو نے حسن لکھ وا یا ہے |
| میرے دل میں تو ہی سما یا ہے |
| میرے جیون کا تو ہی سرما یہ ہے |
| وہ جو بھٹکے د ور خلائوں میں |
| چاند نے میرے اس کو گہنا یا ہے |
| ہیں حسیں دنیا میں بہت لیکن |
| مری نظروں کو تو ہی بھایا ہے |
| پیار ہے تیرا نرم ہاتھوں پر |
| حنا سے تو نے حسن لکھ وا یا ہے |
معلومات